مندرجات کا رخ کریں

تیان شان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیان شان
The Tian Shan range on the border between China and Kyrgyzstan with خان تنگری (7,010 m) visible at center
بلند ترین مقام
چوٹیJengish Chokusu
بلندی7,439 میٹر (24,406 فٹ)
جغرافیہ
ممالک چین,  قازقستان,  کرغیزستان اور  ازبکستان
جغرافیائی متناسق نظام42°02′06″N 80°07′32″E / 42.03500°N 80.12556°E / 42.03500; 80.12556
ارضیات
دورCenozoic
خان تنگری کی چوٹی، بوقت غروبِ آفتاب

تیان شان (انگریزی: Tian Shan یا Tien Shan) وسط ایشیا کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ صحرائے تکلامکان کے شمال اور مغرب میں قازقستان/قزاقستان، کرغزستان اور چین کے مغربی صوبہ سنکیانگ کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ سلسلہ کوہ پامیر سے منسلک ہے۔

اس سلسلے کی سب سے بلند چوٹی جینگش چوکوسو (بلندی 4148 میٹر یعنی 13609 فٹ) ہے جسے انگریزی میں Victory Peak کہا جاتا ہے۔ یہ کرغزستان اور چین کی سرحد پر اسیک کول جھیل کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ دوسری بلند ترین چوٹی خان تنگری ہے جو 7010 میٹر بلند ہے۔

اس سلسلہ کوہ سے نکلنے والے اہم دریاؤں میں سیر دریا، الی دریا اور تارم دریا شامل ہیں۔

اس علاقے میں پہنچنے والے اولین یورپی باشندے پیٹر سمینوف تھے جنھوں نے 1850ء کی دہائی میں یہاں کا دورہ کیا اور تیان شان کی تفصیلات کو بیان کیا۔