تنسخ
Appearance
تنسخ (انگریزی نام: replication)اس سلسلے کو کہا جاتا ہے جس کے ذریعہ کوئی چیز اپنی صورت کو دوبارہ تشکیل دیتی ہے۔ تلقائی طفرہ کے ذریعہ بھی تنسخ کی جا سکتی ہے۔ جواب الجواب؛ جواب یا خصوصاً کسی سوال کا جواب۔ (قانون) مدعی کی طرف سے جواب دعویٰ کا جواب؛ گمک یا گونج؛ نقل؛ چربہ؛ نقش ثانی؛ غلطی کا امکان ختم/کم کرنے کے لیے کسی تجربے کی بار بار دہرائی۔[1]