مندرجات کا رخ کریں

ترم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تُرم

تُرم، بوق، بگل، سینگا یا قرنا، آلہ موسیقی ہے، جو کلاسیکی اور جاز موسیقی میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ تُرم کو بجانے کے لیے اس کے دہانے میں پھونکنے سے بھنبھناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے، جس کو مخصوص ترتیب شدہ موسیقی کے طرز پر استعمال کیا جاتا ہے۔ تُرم پر موسیقی برآمد کرنے کو تین کلی ہوتے ہیں جن کو صمصام کہا جاتا ہے اور ان پر دبا کر مختلف طرز کی آوازیں پیدا کی جا سکتی ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]