ترقیاتی کاموں سے آگاہی کا عالمی دن
Appearance
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ترقیاتی کاموں کے بارے معلومات اور اطلاعات کی فراہمی کا دن 24 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ جس کے منانے کا مقصد ترقیاتی کاموں کے حوالے سے درپیش مسائل سے آگاہی اور اس ضمن میں عوامی رائے عامہ کی توجہ بین الاقوامی تعاون کی ضرورت و اہمیت کی طرف مبذول کروانا ہے۔