تبلیسی
From top: View of Tbilisi, Holy Trinity Cathedral (Sameba), Kartlis Deda, Abanotubani, view from Narikala, Narikala Fortress | |
Location of Tbilisi in Georgia | |
متناسقات: 41°43′N 44°47′E / 41.717°N 44.783°E | |
ملک | جارجیا |
قیام | تقریباً 479 عیسوی |
حکومت | |
• Mayor | David Narmania[2] |
رقبہ | |
• شہر | 720 کلومیٹر2 (280 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 770 میل (2,530 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 380 میل (1,250 فٹ) |
آبادی (2014) | |
• شہر | 1,118,035[1] |
• کثافت | 3,194.38/کلومیٹر2 (8,273.4/میل مربع) |
• میٹرو | 1,485,293 |
نام آبادی | Tbilisian Tbilisite |
منطقۂ وقت | Georgian Time (UTC+4) |
ٹیلی فون کوڈ | +995 32 |
ویب سائٹ | http://www.tbilisi.gov.ge/ |
تبلیسی (جارجی: თბილისი)یا طِفلس کورا دریا کے کنارے پر واقع ہے یہ جارجیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی تقریباً 1.5 ملین باشندوں پر مشتمل ہے۔ تبلیسی شہر اپنے مخصوص فن تعمیر کے لیے جانا جاتا ہے، تبلیسی شہر جس ماضی کی عکاسی کرتا ہے وہ قرون وسطی، ساتھ نیو کلاسیکل، نویو فن ، سٹالنسٹ اور جدید ڈھانچے کی ایک مرکب پر مشتمل ہے۔ آج تبلیسی یورپ میں سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے، جسے اس کی سیاحت کی صنعت کی بدولت ابھرتے ہوئے مقبول ترین مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]تبلیسی یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہے، تبلیسی کی پوری تاریخ میں مشرق و مغرب کی تجارتی راستوں سے اس قربت نے جہاں اسے ایک منافع بخش شہر بنایا وہاں اکثر یہ مختلف حریف سلطنتوں کے درمیان وجہ نزاع بھی بنا رہا اور آج بھی شہر کا محل وقوع ایک اہم گزرگاہ کے طور پر عالمی توانائی اور تجارت کے منصوبوں کے لیے اس کی یقینا بہت اہمیت ہے۔
تاریخ
[ترمیم]تبلیسی کی متنوع تاریخ اس کے فن تعمیر میں بھی جھلکتی ہے، جو قرون وسطی، کلاسیکی، مشرق وسطی، نووو آرٹ، سٹالنسٹ اور جدید ڈھانچے کا ایک مرکب ہے۔ اگرچہ تبلیسی میں مشرقی آرتھوڈوکس عیسائیوں کی اکثریت ہے مگر تاریخی اعتبار سے یہ شہر ثقافتی، نسلی اور مذہبی پس منظر کے باعث متنوع قومیتوں کا مسکن رہا ہے، قابل ذکر سیاحتتی مقامات میں کیتھیڈرل کی علاوہ سمیبا، سیونی، کلاسیکی آزادی چوک، روستا وییلی ایوینیو، اجماشینی بیلی، قرون وسطی ناریکالا کلی، سوڈو مورش اوپیرا تھیٹر اور جارجی قومی عجائب گھر شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Preliminary Results of 2014 General Population Census of Georgia" (PDF)۔ NATIONAL STATISTICS OFFICE OF GEORGIA۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2015
- ↑ Tbilisi’s new Mayor: David Narmania آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ agenda.ge (Error: unknown archive URL). agenda.ge. 14 July 2014
ویکی ذخائر پر تبلیسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |