تانکرید، شہزادہ الجلیل
Appearance
تانکرید، شہزادہ الجلیل | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Tancrède de Hauteville) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1072ء [1] اطالیہ |
وفات | 12 دسمبر 1112ء (39–40 سال)[1][2][3] انطاکیہ [4] |
وجہ وفات | میعادی بخار |
طرز وفات | طبعی موت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شہہ سوار |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی صلیبی جنگ ، جنگ حران |
درستی - ترمیم |
تانکرید، (انگریزی زبان میں: Tancred, Prince of Galilee) (پیدائش: 1075ء - وفات: 5 یا 12 دسمبر 1112ء) کا تعلق ایک مجوسی قوم[5] (انگریزی زبان میں: Normans) سے تھا۔ یہ پہلی صلیبی جنگ میں مجوسی قوم کا سپہ سالار تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب ہتفیل ھا سے جا ملتا ہے۔[6]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]تانکرید کی والدہ کا نام ایما ہتفیلی اور والد کا نام اود، نیک انسان تھا۔ ایما ہتفیلی، بوہمند اول کی بہن تھی۔ تانکرید کے نانا کا نام روبرت جسکارد اور نانی جسکارد کی پہلی بیوی البردا بنلبرگی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
- ↑ Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
- ↑ http://fmg.ac/Projects/MedLands/ANTIOCH.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
- ↑ کتاب: خلافت اندلس، مصنف: مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر، ص- 176، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔
- ↑ en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee
ویکی ذخائر پر تانکرید، شہزادہ الجلیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |