بوسنیا (علاقہ)
Appearance
علاقہ | |
Approximate borders between two modern-day regions of Bosnia and Herzegovina - Bosnia (marked dark brown) and Herzegovina (marked light brown) | |
متناسقات: 43°52′N 18°25′E / 43.867°N 18.417°E | |
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا |
سب سے بڑے شہر | سرائیوو بانیا لوکا |
رقبہ | |
• کل | 41,000 کلومیٹر2 (16,000 میل مربع) |
نام آبادی | بوسنیائی |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
بوسنیا ((سربی کروشیائی: Bosna)/Босна; تلفظ [bɔ̂sna]; انگریزی: Bosnia) بوسنیا و ہرزیگووینا کا شمالی علاقہ ہے، جو ملک کا تقریبا 80 فیصد حصہ ہے۔ جنوبی حصہ ہرزیگووینا ہے۔