بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ
BIS members | |
قِسم | بین الاقوامی تنظیم |
---|---|
مقصد | مرکزی بینک تعاون |
مقام | |
ارکانhip | 58 مرکزی بینک |
جنرل منیجر | جیمی کارونا |
Main organ | بورڈ آف ڈائریکٹرز[1] |
ویب سائٹ | www.bis.org |
بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ (انگریزی: Bank for International Settlements، تلفظ: بینک فار انٹرنیشنل سیٹلمنٹ) مرکزی بنکوں کی بین الاقوامی تنظیم ہے جو عالمی مالیاتی تعاون کی ترویج کرتا ہے اور مرکزی بنکوں کے لیے بنک ہے۔ یہ کسی قومی حکومت کے زیر نہیں آتا۔ انگریزی میں اسے مختصراً BIS کہا جاتا ہے۔
یہ ایک انتہائی طاقتور اور پراسرار ادارہ ہے۔ یہ ملک نہیں ہے مگر اس کے پاس سفارتی رتبہ ہے۔ جس طرح سفیروں کی پڑتال نہیں ہوتی اسی طرح اس کے عہدہ دار اور ان کے سامان کی کوئی پڑتال نہیں کر سکتا۔ یہ بینک کسی حکومت کو کوئی محصول ادا نہیں کرتا حتیٰ کہ اپنے ملازمیں کی تنخواہوں پر بھی محصول نہیں دیتا۔ چین اور میکسیکو سمیت دنیا کے کسی بھی حصے میں اس کے دفاتر اور اس کی عمارتوں کو سفارت خانے جیسا درجہ دیا جاتا ہے۔ کوئی حکومت اس کے کام کا آڈٹ نہیں کر سکتی۔ اس کے عہدہداران پر کوئی سفری پابندی نہیں لگ سکتی۔ یہ لوگ اپنے پیغامات میں ہر طرح کی کوڈنگ کر سکتے ہیں۔ پولیس ان پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔[2] سوئٹزر لینڈ میں واقع ہونے کے باوجود سوئس حکام اس پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے۔ BIS کے صرف 140 گاہک ہیں لیکن 2011-2012 میں انھیں 1.17 ارب ڈالر کا ٹیکس فری منافع ہوا[3]
اقتباس
[ترمیم]- The BIS is super-secret and is controlled by the same people who control the IMF.[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Board of Directors"۔ www.bis.org/۔ 2011-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-14
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "The History of the "Money Changers""۔ 2013-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-29
- ↑ The Shadowy History of the Secret Bank that Runs the World
- ↑ As The Currency Reset Begins - Get Gold As It Is "Where The Whole World Is Heading"