مندرجات کا رخ کریں

بمبئی فسادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بمبئی فسادات
تاریخ6 December 1992 – 26 January 1993
مقام
وجہبابری مسجد کا انہدام

بمبئی فسادات سے مراد عام طور پر ممبئی میں ہونے والے دسمبر 1992 اور جنوری 1993 فسادات لیے جاتے ہیں جس میں تقریبا 900 لوگ مارے گئے تھے۔ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب مسلمان بابری مسجد کی شہادت کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے تھے جو بعد میں پر تشدد ہو گیا۔