مندرجات کا رخ کریں

بلتورو گلیشیر

متناسقات: 35°44′11″N 76°22′51″E / 35.73639°N 76.38083°E / 35.73639; 76.38083
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلتورو گلیشیر
بلتورو گلیشیر کا فضائی منظر، مشرقی رخ پر
قسمپہاڑی گلیشیر
مقامسلسلہ کوہ قراقرم، بلتستان
متناسقات35°44′11″N 76°22′51″E / 35.73639°N 76.38083°E / 35.73639; 76.38083
لمبائی63 کلومیٹر (39 میل)
بلتورو گلیشیر

بلتورو گلیشیر قطبین کے بعد سب سے لمبے گلیشیرز میں سے ایک ہے جو پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں واقع ہے اس کی لمبائی 63 کلومیٹر ہے[1][2] مشہور زمانہ کے ٹو پہاڑ، گشا برق اور بروڈ پیک بھی اس گلیشیر کے نزدیک واقع ہیں۔[3] چوٹیوں کے کے ٹو گروپ اور گشہ بروم گروپ سے نکنے والا یہ بلتورو گلیشیر بہتا ہوا 63 کلومیٹر دور جا کر ختم ہوتا ہے۔[4] اسی گلیشیر سے برالدو دریاء نکلتا ہے جو بعد میں دریائے سندھ میں گرتا ہے۔ اس گلیشیر تک رسائی براستہ سکردو شہر شگر وادی سے کی جا سکتی ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Quincey، D.J.؛ Copland، L.؛ Mayer، C.؛ Bishop، M.؛ Luckman، A.؛ Belò، M. (2009)۔ "Ice Velocity and Climate Variations for Baltoro Glacier, Pakistan"۔ Journal of Glaciology۔ ج 55 شمارہ 194: 1061–1071۔ DOI:10.3189/002214309790794913 – بذریعہ Cambridge Core
  2. shabbir.mir (18 اگست 2011). "Baltoro glacier: Avalanche kills three mountain porters". The Express Tribune (انگریزی میں). Retrieved 2024-11-10.
  3. "Explore Pakistan's wildest, most beautiful landscapes". Travel (انگریزی میں). 16 اگست 2022. Retrieved 2024-11-10.
  4. Mayer, C.; Lambrecht, A.; Belò, M.; Smiraglia, C.; Diolaiuti, G. (جنوری 2006). "Glaciological characteristics of the ablation zone of Baltoro glacier, Karakoram, Pakistan". Annals of Glaciology (انگریزی میں). 43: 123–131. DOI:10.3189/172756406781812087. ISSN:0260-3055.