مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ ایونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ ایونی
بحیرہ ایونی کا نقشہ
مقامیورپ
بنیادی خارجی بہاوبحیرہ روم
طاس ممالکیونان, اطالیہ, البانیا
جزائرList of islands in the Ionian Sea
آبادیاںہیمارا, ساراندہ, کورفو, Igoumenitsa, پارگا, پریویزا, Lefkada, Astakos, Patra, Argostoli, زاکنتھوس, Pylos, سرقوسہ، صقلیہ, کاتانیا, Taormina, میسینا, تارانتو
بحیرہ ایونی کا نقشہ

بحیرہ ایونی یا بحیرہ آیونین (انگریزی: Ionian sea)، بحیرہ روم کا ایک حصہ ہے، جو بحیرہ ایڈریاٹک کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ مغرب کی طرف جنوبی اطالیہ، بشمول صقلیہ، اور جزیرہ نما سالنتو، جنوب مغرب میں البانیہ اور مشرق میں یونان کے ان گنت جزائر کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ ان جزائر کو ایونی جزائر یا آیونین جزائر کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے کی زد میں رہنے والے سمندری علاقوں میں سے ایک ہے۔ یونان اور اطالیہ کے درمیان کشتیاں اسی سمندر سے مسافروں کو منزلوں پر پہنچاتی ہیں۔ اس سمندر کے ساحلوں پر واقع شہروں میں ٹارانٹو اور پریویزا تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ آبنائے مسینا، خلیج قطانیہ، خلیج ٹارانٹو، خلیج پطرس اسی سمندر میں واقع ہیں۔