مندرجات کا رخ کریں

بحرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
بحرین
بحرین
بحرین
بحرین کا پرچم   ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بحرین
بحرین
بحرین کا شعار   ویکی ڈیٹا پر (P237) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 

شعار
(عربی میں: بحريننا ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   بحریننا   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 26°04′03″N 50°33′04″E / 26.0675°N 50.551111°E / 26.0675; 50.551111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام جبل دخان (134 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام خلیج فارس (0 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 786.5 مربع کلومیٹر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت منامہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 1569666 (2023)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
933409 (2019)[5]
920430 (2020)[5]
908649 (2021)[5]
912199 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
560779 (2019)[5]
557039 (2020)[5]
554616 (2021)[5]
560034 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب حمد بن عیسی آل خلیفہ (6 مارچ 1999–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت سلمان بن حمد آل خلیفہ (11 نومبر 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہ بحرین قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 14 اگست 1971  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی بحرینی دینار   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینک بحرین مرکزی بینک   ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم bh.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 BH  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +973  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

مملکتِ بحرین خلیج فارس میں واقع ایک جزیرہ ہے۔بحرین خلیج فارس میں ایک جزیرے پر مشتمل چھوٹا سا ملک ہے۔ سعودی عرب جنوب اور مغرب میں ہے اور شاہ فہد پل سے بحرین سے منسلک ہے خلیج فارس میں مشرق میں قطر ہے۔ قطر اور بحرین کے مابین پل بنانے کا 2008 میں منصوبہ شروع کیا گیا جو تا حال شروع نہیں ہواہے۔ یہاں کی صدر زبان عربی ہے۔

آبادیات

[ترمیم]

بحرین کی آبادی کی اکثریت، منامہ اور محرق شہروں میں رہتی ہے۔ 2010ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% آبادی مسلمان اور مسیحی جو بحرین کا دوسرا بڑا مذہبی گروہ ہے، ان کی آبادی 14.5% ہے جب کہ ہندو 9.8% اور بدھ مت ہیں 2.5%۔ بحرین میں 4 بڑے مذاہب اسلام، مسیحیت، ہندو مت اور بدھ مت ہیں جب کہ بہائیت، سکھ اور دروز سمیت متعدد دیگر عقائد والے بھی کچھ لوگ ہیں۔[7] بحرین کی نسلی شناخت کے بارے میں فناشل ٹائمز نے 31 مغي 1983ء کے ایک تحقیقی مضمون میں لکھا کہ، بحرین مذہبی اور نسلی دونوں طرح مخلوط ریاست ہے، گذشتہ دس سال کے عارضی تارکین وطن چھوڑ کر بحرین میں کم از کم آٹھ یا نو نسلی گروہ ہیں۔

مذہب

[ترمیم]

اسلام بحرین کا ریاستی مذہب ہے۔ تارکین وطن کی آمد اور غیر مسلم ممالک سے مہمان کارکنوں، جیسا کہ بھارت، فلپائن اور سری لنکا کے باعث، 20 ویں صدی کے آخر تک ملک میں مسلمانوں کی مجموعی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ بحرین کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔[8] آخری سرکاری مردم شماری (1941ء میں) میں مسلمان آبادی کا 53% اہل تشیع مسلمانوں پر مشتمل تھا۔[9]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

شاہ بحرین

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ بحرین في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. https://www.bahrain.bh/wps/wcm/connect/bnp_en/about%20the%20kingdom/about%20bahrain/related%20topics/facts%20and%20figures
  3. باب: 2
  4. https://data.who.int/countries/048 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 نومبر 2024
  5. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. "General Tables"۔ Bahraini Census 2010۔ 2018-07-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-03
  8. "General Tables"۔ بحرینی مردم شماری 2010۔ 2018-07-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
  9. پبلک ریکارڈ آفس: [http://www.nationalarchives.gov.uk/information-management/legislation/public-records-act/history-of-pra ' |url=https://www.state.gov/j/drl/rls/irf/2010_5/168261.htm |title=International Religious Freedom Report |publisher=US State Dept. |date=2011-09-13 |accessdate=2012-03-05 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225033402/https://www.state.gov/j/drl/rls/irf/2010_5/168261.htm%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live}}