مندرجات کا رخ کریں

بال دار میمتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بال دار میمتھ

 

اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: جسامجنس
Mammuthus
سائنسی نام
Mammuthus primigenius[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Johann Friedrich Blumenbach   ، 1799  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

بال دار جسام، جن کو قطب شمالی کے وسیع چٹیل علاقے ٹنڈرا کی نسبت سے ٹنڈرا جسام بھی کہا جاتا ہے، جسام کی ناپید اقسام میں سے ایک ہیں۔ اس جانور کی پہچان ہڈیوں اور منجمد لاشوں سے ہوئی جو شمالی امریکا اور شمالی یوریشیا میں پائے گئے جبکہ سب سے بہترین حالت میں پائی جانے والی بال دار جسام کی نعشیں سائبیریا میں پائی گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق جسام کی یہی قسم ممکنہ طور پر ایک لاکھ پچاس ہزار سال (150،000) قبل یوریشیا کے انتہائی برفانی علاقوں میں پائی جاتی تھی۔ یہ نام ان کو اسٹیپی جسام سے مشابہت پر دیا گیا ہے۔[2] اس نسل کے زیادہ تر جسام برفانی دور کے آخر میں غائب ہو گئے تھے جبکہ پستہ قامت جسام جزیرہ رینگل پر تقریباًً سترہ سو سال (1700) قبلِ مسیح تک موجود رہے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Mammuthus primigenius دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. "بال دار جسام"۔ www.beringia.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. نوواک، رونالڈ۔ایم۔ (1999)۔ دنیا کے پستانئیے۔ بالٹی مور: جامعہء جان ہوپکن سن ناشر۔ ISBN:0801857899 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)