مندرجات کا رخ کریں

ایندھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایندھن (fuel) سے مراد ایک ایسی شے ہوتی ہے جو بآسانی آگ پکڑ لے۔ اس کے ذریعے سے حرارت، بجلی یا توانائی کی کوئی دوسری قسم پیدا کی جاتی ہے۔

قدیم ترین ایندھن لکڑی ہے۔[1]

ایندھن کی دو بڑی اقسام ہیں : فوسل ایندھن (fossil fuels) اور دیگر۔

فوسل ایندھن

[ترمیم]

اصل مقالہ: فوسل ایندھن

حفری ایندھن کی کئی اقسام ہیں :

دیگر

[ترمیم]

دیگر اقسام کے ایندھن میں شامل ہیں :

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Schobert, Harold (17 جنوری 2013). Chemistry of Fossil Fuels and Biofuels (انگریزی میں). کیمبرج یونیورسٹی پریس. ISBN:9780521114004. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-10-20.