اولیور ہارٹ (ماہر معاشیات)
Appearance
اولیور ہارٹ (ماہر معاشیات) | |
---|---|
(انگریزی میں: Oliver Hart) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Oliver Simon D'Arcy Hart) |
پیدائش | 9 اکتوبر 1948ء (76 سال)[1][2][3] لندن |
رہائش | کیمبرج، میساچوسٹس، امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا مملکت متحدہ |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | ہارورڈ یونیورسٹی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی لندن اسکول آف اکنامکس |
مقالات | () |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن یونیورسٹی آف وارک کنگز |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی [4] |
پیشہ | ماہر معاشیات ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس ، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2016)[6] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [7] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
درستی - ترمیم |
اولیور ہارٹ (پیدائش: 1948)برطانوی نژاد امریکی ماہر معاشیات ہیں جنھیں سال 2016 میں فِن لینڈ کے بینگٹ ہومسٹروم کے ساتھ معاہدوں سے متعلق ان کے نظریے پر معاشیات کے شعبے میں نوبل کا حقدار قرار دیا گیا۔ نوبل انعام کا فیصلے کرنے والے ججوں کے مطابق ان کا کام نے بینکاری اور کمپنیوں کے دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق قانون سازی اور سیاسی قوانین کے لیے انٹیکچوئل بنیاد فراہم کی ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nh8gjw — بنام: Oliver Hart (economist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Oliver-Hart — بنام: Oliver Hart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030852 — بنام: Oliver Hart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.lse.ac.uk/about-lse/lse-people/Oliver-Hart — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2022
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/034078339 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — Press release: The Prize in Economic Sciences 2016 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/oliver-hart/
زمرہ جات:
- 1948ء کی پیدائشیں
- 9 اکتوبر کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- نوبل انعام یافتہ ماہرین معاشیات
- امریکی ماہر معاشیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی یہود
- برطانوی ماہر معاشیات
- برطانوی نوبل انعام یافتہ
- برطانوی یہودی
- بقید حیات شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- فضلا جامعہ پرنسٹن
- کنگز کالج، کیمبرج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- لندن کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی ماہرین معاشیات
- انگریز یہودی
- انگریز نوبل انعام یافتگان
- انگریزی ماہر معاشیات
- نائٹس بیچلر