مندرجات کا رخ کریں

اللہ فلیہارکن سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اللہ فلیہارکن سلطان
الله ڤليهاراكن سلطان
اردو: اللہ سلطان پر رحمت کرے
اللہ پلیہارکن سلطان

قومی ترانہ  برونائی دارالسلام
مصنفYura Halim[1]، 1947
موسیقیHaji Awang Besar bin Sagap، 1947
منتخب1 جنوری 1984
نمونہ موسیقی
noicon

اللہ فلیہارکن سلطان (Allah Peliharakan Sultan) (جاوی: الله ڤليهاراكن سلطان) برونائی دار السلام کا قومی ترانہ ہے۔

شاعری

[ترمیم]
مالے (رومی متن) مالے (جاوی متن) انگریزی ترجمہ اردو ترجمہ
Ya Allah lanjutkanlah Usia يا الله لنجوتكنله اوسيا O God bless His Majesty یا اللہ جہاں پناہ پر رحمت کر
Kebawah Duli Yang Maha Mulia كباوه دولي يڠ مها ملي With a long life ایک طویل عمر کے ساتھ
Adil berdaulat menaungi nusa عاديل بردولت منأوڠي نوسا Justly and nobly rule the Kingdom مملکت پر عدل اور اعلیٰ طریقے سے حکومت کرے
Memimpin rakyat kekal bahagia مميمڤين رعية ککل بهاڬيا And forever happily lead our People اور ہمیشہ خوشی سے اپنے لوگوں کی قیادت کرے
Hidup sentosa Negara dan Sultan هيدوڤ سنتوسا نڬارا دان سلطن Peacefully be, The State and the Sultan ریاست اور سلطان امن سے رہیں
Ilahi selamatkan Brunei Darussalam الهي سلامتكن بروني دارالسلام Almighty God, save Brunei, the Abode of Peace الہی برونائی دار السلام کی حفاظت کر

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rasidah Hab (2016-04-12)۔ "HM pays last respects to ex-chief minister"۔ Brunei Times۔ 20 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2016