آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
السلام الامیری السلام الأميري اردو: امیر کی سلامتیas-Salām al-Amīrī قومی ترانہ قطر مصنف شیخ مبارک بن سیف آل ثانی موسیقی عبد العزيز ناصر العبيدان منتخب 1996
نمونہ موسیقی noicon
السلام الامیری (عربی : السلام الأميري ؛ انگریزی : As-Salam al-Amiri) لغوی معنی امیر کی سلامتی قطر کا قومی ترانہ ہے۔ 1951ء تا 1978ء کویت کا قومی ترانہ بھی السلام الامیری تھا۔
عربی شاعری
نقل حرفی
انگریزی ترجمہ
اردو ترجمہ
قسما قسما
قسما بمن رفع السماء
قسما بمن نشر الضياء
قطر ستبقي حرة تسمو
بروح الاوفياء
سيروا على نهج الألى
وعلى ضياء الانبياء
قطر بقلبي سيرة
عز وأمجاد الاباء
قطر الرجال الاولين
حماتنا يوم النداء
وحمائم يوم السلام
جوارح يوم الفداء
قسما قسما
قسما بمن رفع السماء
قسما بمن نشر الضياء
قطر ستبقى حرة تسمو
بروح الأوفياء
Qasamān Qasamān
Qasamān biman rafaʾa as-samāʾ
Qasamān biman nashara aḍ-ḍiyāʾ
Qaṭarun satabqa ḥawrratan
Tasmū birūḥi l-ʾawfiyāʾ
Sīrūʾ ʿalā nahij l-ʿawlā
Sīrūʾ waʾalā ḍiyāʾ l-ʾanbiyāʾ
Qaṭarun biqalbī sīrat ʾazun waʾamjād l-ʾibāʾ
Qaṭarun r-rijāl l-ʾawalīn
Humātunā yawm an-nidāʾ
Wa-ḥamāʾimun yawm as-salām
Jawāriḥa yawm l-fidāʾ
Qasamān Qasamān
Qasamān biman rafaʾa as-samāʾ
Qasamān biman nashara aḍ-ḍiyāʾ
Qaṭarun satabqa ḥawrratan
Tasmū birūḥi l-ʾawfiyāʾ
I Swear, I Swear
Swearing by the one who raised the sky [1]
Swearing by the one who spread the light
Qatar will always be free
By the spirit of the loyal
Travel the high road
Travel by the guiding light of the Prophets
Qatar In my heart is a way that respects the achievements of our forefathers
Qatar is land of the foremost men
Who protect us in time of distress,
Doves they can be at times of peace,
Warriors they are at times of sacrifice
I Swear, I Swear
Swearing by the one who raised the sky [1]
Swearing by the one who spread the light
Qatar will always be free
By the spirit of the loyal
میں قسم کھاتا ہوں، میں قسم کھاتا ہوں
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے آسمان اٹھایا [1]
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے روشنی کو پھیلایا
قطر ہمیشہ آزاد رہے گا
وفاداروں کی روح سے
اعلی راستوں پر سفر کرے گا
انبیا کی رہنمائی کی روشنی میں
قطر میرے دل میں ہے جو ہمارے آبا و اجداد کی کامیابیوں کا احترام کرنے کا ایک طریقہ ہے
قطر اولین مردوں کی زمین ہے
جنھوں نے مصیبت کے وقت ہماری حفاظت کی،
فاختائیں امن کے دنوں میں،
جنگجو قربانی کے اوقات میں
میں قسم کھاتا ہوں، میں قسم کھاتا ہوں
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے آسمان اٹھایا [1]
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے روشنی کو پھیلایا
قطر ہمیشہ آزاد رہے گا
وفاداروں کی روح سے
قومی ترانہ علاقائی ترانے تنظیمیں سابقہ ترانے
سابقہ روسی سلطنت یا سوویت یونین دیگر غیر اسلامی اسلامی دنیا