اجنبی مادہ
Appearance
اجنبی ماہ (exotic matter) طبیعیات میں ایک ایسے مادے کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی پہلو یا اعتبار سے عمومیت سے انحراف کرتا ہو یا اجنبیانہ (انجان) خواص کا حامل ہو۔ گو کہ اردو میں عموما stranger کے لیے بھی اجبنی کا لفظ آتا ہے لیکن ایسا چونکہ شخصیت کے لیے ہی ہوتا ہے اس وجہ سے یہاں یہ لفظ اجنبیانہ یا بیگانہ خواص رکھنے والے کے لیے اختیار کیا جا رہا ہے۔ طبیعیات میں اس لفظ کے متعدد استعمالات درج ذیل ہیں۔
- مفروضاتی ذرات (hypothetical particles) جو طبیعیاتی قوانین کو پامال کرتے ہوئے اجنبیانہ طبیعیاتی خواص کا اظہار کریں، جیسے منفی کمیت کا حامل ہونا۔
- مفروضاتی ذرات جو ابھی تک منکشف نہیں کیے جاسکے، جیسے کثیفہ (baryon) ذرات، لیکن ان کی وجہ سے پیدا ہونے والے خواص کو طبیعیات میں تسلیم کیا جاتا ہے۔
- *