آرونڈسمینٹ
- العربية
- English
- Afrikaans
- Alemannisch
- 閩南語 / Bân-lâm-gú
- Български
- Brezhoneg
- Català
- Čeština
- Dansk
- Deutsch
- Español
- Esperanto
- Euskara
- Français
- Galego
- 한국어
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- Kreyòl ayisyen
- Latina
- Lietuvių
- Limburgs
- Malagasy
- Bahasa Melayu
- Nederlands
- 日本語
- Norsk bokmål
- Norsk nynorsk
- Occitan
- Plattdüütsch
- Português
- Română
- Русский
- Simple English
- Српски / srpski
- Suomi
- Svenska
- Türkçe
- Українська
- Walon
- West-Vlams
- 吴语
- 中文
ارونڈِسمینٹس (انگریزی: Arrondissement) انتظامی تقسیم کی اکائي ہے جو بعض فرانسیسی اور جرمن بولنے والوں ملکوں میں اپنائی گئي ہے۔ فرانس کے تین شہروں پیرس، لیون اور مارسیلیی کی انتظامی تقسیم اسی طرح کی گئی ہے اور ان تینوں شہروں کے کمیون کو ارونڈسمینٹس میں تقسیم کیا گيا ہے۔ اس طرح ان تین شہروں میں ارونڈسمینٹس بنیادی انتظامی اکائی بنتی ہے جو کمیون سے بھی چھوٹی ہے۔ لیکن تقسیم کا یہ طریقہ کار باقی تمام شہروں کے لیے استعمال نہیں کیا گیا ہے یا یوں کہیے کہ باقی فرانسیسی شہروں میں ارونڈسمینٹس نہیں ہیں اور کمیون ہی بنیادی انتظامی اکائی ہے۔ اس طرح ارونڈسمینٹس کو خاص قسم کی تقسیم قرار دیا جا سکتا ہے۔
فرانس کے علاوہ جن ممالک اس قسم کی تقسیم اپنائی گئي ہے ان میں بیلجیم، نیدرلینڈ، کینیڈا (کچھ شہروں میں)، ہیٹی (پورا ملک)، نائیجر (پورا ملک) اور مالی (پورا ملک) شامل ہیں۔
فرانسیسی اصطلاحات برائے انتظامی تقسیمات | |
---|---|
اصطلاحات برائے ملکی انتظامی تقسیم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
1 Used by ten or more countries or having derived terms. Historical derivations in italics.
|