مندرجات کا رخ کریں

رائد صلاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائد صلاح
(عربی میں: رائد صلاح سليمان أبو شقرة محاجنة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 نومبر 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ام الفحم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین (15 نومبر 1988–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الخلیل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام   (2013)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ رائد صلاح ابو شکرا (انگریزی: Raed Salah) (عربی: رائد صلاح، عبرانی: ראאד סלאח؛ ولادت: 10 نومبر 1958ء) اسرائیل کے ام الفحم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مذہبی رہنما اور سیاست دان ہیں۔ جو شیخ الاقصى کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ آپ 1996ء سے اسرائیل میں اسلامی تحریک کے شمالی ونگ کے سربراہ ہیں۔[1] 1989ء میں آپ ام الفحم کے میئر بنے لیکن 2001 ء میں اپنی مذہبی سرگرمیوں پر توجہ دینے کے لیے عہدہ کو چھوڑ دیا۔[2] صلاح کے آٹھ بچے ہیں اور آپ سابق شاعر ہیں۔[3]

2021ء میں ،رائد صلاح کو عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام کی طرف سے المرابط انعام دیا گیا۔[4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "حياة «شيخ الأقصى» رائد صلاح مع إسرائيل.. نفي واعتقال ومحاكمة". ساسة بوست، 17 أكتوبر 2015. آرکائیو شدہ 2017-07-08 بذریعہ وے بیک مشین
  2. "Creating New Perspectives"۔ Middle East Monitor۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-26
  3. Ilene R. Prusher (26 اکتوبر 2006)۔ "Israeli Arab's Rising Voice of Opposition"۔ The Christian Science Monitor۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-06
  4. "منح الشيخ الأسير رائد صلاح جائزة المرابط السنوية لعام 2020 من "علماء المسلمين" | سليمان حاج إبراهيم". القدس العربي (انگریزی میں). 31 جنوری 2021. Retrieved 2021-02-04.
  5. "Raed Salah awarded prestigious 2020 Al-Murabit Prize". Middle East Monitor (برطانوی انگریزی میں). 1 فروری 2021. Retrieved 2021-02-04.