جوز اورٹیگا گیسیٹ
جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ José Ortega y Gasset | |
---|---|
(ہسپانوی میں: José Ortega y Gasset) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: José Ortega y Gasset) |
پیدائش | 9 مئی 1883ء [1][2][3][4][5][6][7] میدرد [8][4][9] |
وفات | 18 اکتوبر 1955ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7] میدرد [4] |
رہائش | میدرد [10] |
شہریت | ہسپانیہ [11] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی [12]، ماہر تعلیم ، مصنف [4][13]، استاد جامعہ ، ماہرِ عمرانیات [12]، ریاضی دان ، ادبی نقاد ، عوامی صحافی [14]، سیاست دان [4]، شاعر [13]، مترجم [13]، مضمون نگار [12] |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [15] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
پروفیسر ڈاکٹر جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ (انگریزی: José Ortega y Gasset)، (ہسپانوی تلفظ: [xoˈse orˈteɣa i ɣaˈset]; پیدائش: 9 مئی، 1883ء - وفات: 18 اکتوبر، 1955ء) ہسپانوی آزاد خیال فلسفی، سماجی مفکر، جمالیاتی نقاد،ماہرِ تعلیم، مدیر، مضمون نگار اور معتقد مسلک انسانیت تھے۔ ان کی تحریروں نے بیسویں صدی میں ہسپانوی ثقافت و ادب اور عالمی فلسفہ پر بڑے گہرے اثرات مرتب کیے۔ وہ میڈرڈ یونیورسٹی میں مابعد الطبیعیات کے پروفیسر تھے۔ ان کی کتاب The Revolt of the Masses (عوام کی بغاوت) شہرۂ آفاق کی حیثیت رکھتی ہے۔
حالات زندگی
[ترمیم]جوز اورٹیگا گیسیٹ 9 مئی، 1883ء کو میڈرڈ، اسپین میں پیدا ہوئے[17][18][19]۔ انھوں نے میڈرڈ ینویورسٹی (1898ء - 1904ء) سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور جرمنی (1904ء - 1908ء) میں لائپزش، نورنبرگ، کولون اور برلن میں تعلیم حاصل کی[17]۔ وہ میڈرڈ یونیورسٹی میں مابعد طبیعیات کے پروفیسر تھے۔ 1948ء میں انھوں نے میڈرڈ میں انسٹی ٹیوٹ آف ہیومنیٹیز قائم کیا۔ ان کی اہم ترین تصانیف میں Meditations on Quixote ۔(1914ء)، Invertebrate Spain ۔(1921ء)، Ideas on the Novel ۔(1924ء)، The Revolt of the Masses ۔(1930ء) اور The Origin of Philosophy ۔(1943ء) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے اخبارات و رسائل میں سینکڑوں کی تعداد میں مضامیں لکھے جو بارہ جلدوں میں شائع ہوئے اور انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبان میں ترجمہ ہو چکے ہیں[19]۔ گیسیٹ کی شہرۂ آفاق کتاب The Revolt of the Masses کا اردو ترجمہ عوام کی بغاوت کے نام سے آئی یو جرال نے کیا ہے اور اسے مقتدرہ قومی زبان پاکستان نے شائع کیا ہے۔
وفات
[ترمیم]جوز اورٹیگا گیسیٹ 18 اکتوبر، 1955ء کو میڈرڈ، اسپین میں جگر اور پیٹ کے کینسر کی وجہ سے وفات پاگئے۔[17][18]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jose-Ortega-y-Gasset — بنام: Jose Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zp44k6 — بنام: José Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ortega-y-gasset-jose — بنام: José Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ http://www.congreso.es/portal/page/portal/Congreso/Congreso/Iniciativas?_piref73_2148295_73_1335437_1335437.next_page=/wc/servidorCGI&CMD=VERLST&BASE=DIPH&FMT=DIPHXD1S.fmt&DOCS=1-1&DOCORDER=FIFO&OPDEF=Y&NUM1=&DES1=&QUERY=%2883040%29.NDIP. — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2020
- ^ ا ب عنوان : Ortega y Gasset, José — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T063991 — بنام: José Ortega y Gasset
- ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3668 — بنام: José Ortega Y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Diccionario biográfico español — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/7403/jose-ortega-y-gasset — بنام: José Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118590308 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ZKM person ID: https://zkm.de/en/person/jose-ortega-y-gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2022
- ↑ http://hemeroteca.abc.es/nav/Navigate.exe/hemeroteca/madrid/abc/1955/10/19/031.html — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 2 اکتوبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/xv8bcqpg24x7h5j — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/137120 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/24163 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://hemerotecadigital.bne.es/issue.vm?id=0003517476&page=4 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 نومبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/17828451
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=6891
- ^ ا ب پ جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ، دائرۃ المعارف برطانیکا
- ^ ا ب جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ، نیو ورلڈ انسائیکلوپیڈیا
- ^ ا ب جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ، اسٹینفورڈ انسائیکلو پیڈیا آف فلاسفی
- 1883ء کی پیدائشیں
- 9 مئی کی پیدائشیں
- 1955ء کی وفیات
- 18 اکتوبر کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- اخلاقیات کے فلسفی
- براعظمی فلسفی
- بیسویں صدی کے فلسفی
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- بیسویں صدی کے ہسپانوی مصنفین
- تاریخ کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- ثقافتی ناقدین
- سائنسی فلسفی
- سیاسی فلاسفہ
- فلاسفہ عقل
- فن کے فلسفی
- مابعد الطبیعیاتی مصنفین
- ماہرین علمیات
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- ماہرین وجودیات
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- ہسپانوی ادبی نقاد
- ہسپانوی اشتراکیت پسند
- ہسپانوی سیاسی مصنفین
- ہسپانوی شخصیات
- ہسپانوی صحافی
- ہسپانوی فلسفی
- ہسپانوی مصنفین
- ہسپانوی مضمون نگار
- معاصر فلسفی
- مصنفین فلسفہ
- میدرد کی شخصیات