مندرجات کا رخ کریں

ڈی وی ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:19، 22 جنوری 2024ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ڈی وی ڈی

DVD-R read/write side
قسم الوسیلہبصری قرص
گنجائش~4.7 GB (single-sided single-layer),
~8.50 GB (single-sided double-layer)
~17 GB (double-sided double-layer - rare)
پڑھائی آلیہ650 nm laser, 10.5 Mbit/s (1×)
لکھائی آلیہ10.5 Mbit/s (1×)
استعمالمعطیات، منظرہ، سمعہ اور لعبہ جات کی ذخیرہ سازی

رقمی منظری قرص (مختصراً رقمنظریہ) یا ڈی وی ڈی (digital video disc)، جسے رقمی ہمہ گیر قرص (digital versatile disc) بھی کہاجاتا ہے، ایک مقبول وسیلۂ بصری قرص ذخیری شکلبند ہے۔ اِس کا اصل استعمال منظرہ اور معطیات کی ذخیرہ کاری میں ہے۔ زیادہ تر رقمنظریوں کی جسامت مکتنز قرص جات (Compact Discs) جتنی لیکن ڈیٹا کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ان سے چھ گُنّا زیادہ ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]