مندرجات کا رخ کریں

لاطینی نام (سائنس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:59، 10 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← ان کی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

انگریزی زبان میں عام طور پر علم طب میں انسانی اعضاء کے نام لاطینی (Latin) زبان سے لیے جاتے ہیں، گو یہ کہ وہ اب انگریزی میں آکر خاصے بدل سے گئے ہیں اور انگریزی کے موجود لہجے سے مطابقت رکھنے والے لگتے ہیں مگر ان کی اصل الکلمہ لاطینی یا لاتینی ہی ہے اور اس قسم کے کسی بھی عضو یا طبی شے کے نام کو عام طور پر لاطینی نام کہا جاتا ہے۔