مندرجات کا رخ کریں

ایاس بن عدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:06، 13 جولائی 2020ء از Abualsarmad (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایاس بن عدی
معلومات شخصیت

ایاس بن عدی شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

آپ بنو عمرو بن مالک بن نجار کے خاندان سے ہیں ۔ نجاری انصاری ہیں۔آپ بھی غزوہ احد میں خلعت شہادت سے سرفراز ہوئے۔۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 243 حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور