سانچہ:خانۂ معلومات مصنف/دستاویز
Appearance
یہ سانچہ:خانۂ معلومات مصنف کی دستاویز کا ذیلی صفحہ ہے۔ (سانچہ کی تفصیلات کے لیے اس کا اپنا صفحہ دیکھیں) اس میں استعمال کا طریقۂ کار ، زمرہ جات، بین الویکی روابط اور دیگر مواد شامل ہے جو کہ خود سانچہ صفحہ کا حصہ نہیں۔ |
اِس سانچے کا استعمال اُس وقت کیا جاتا ہے جب کسی مصنف سے متعلق معلومات کو مضمون میں شامل کرنا ہو۔ مصنفین میں ناول نگار، کاتب، اديب، محرر، فلمی منظر نگار اور قلم کار شامل ہیں۔ اِس بات کا دھیان رکھیں کہ کسی بھی انسان کا سوانحِ حیات لکھتے ہوئے یا انکی سیرت پر تذکرہ کرتے ہوئے درست اور اصل حقائق کا ہی استعمال کریں۔
استعمال
[ترمیم]اِس سانچے کو استعمال کرنا بیہد آسان ہے۔ بس آپ مندرجہ ذیل نمونے کو یکساں اپنے مضمون میں چسپاں کر دیں اور پھر اِس کے دیگر اواتر (parameters) پُر کر دیں۔ اِن اواتر کو نیچے وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔
{{Infobox writer <!--For more information, see [[:Template:Infobox Writer/doc]].-->
| name =
| honorific_prefix =
| honorific_suffix =
| image =
| image_size =
| alt =
| caption =
| native_name =
| native_name_lang =
| pseudonym =
| birth_name =
| birth_date = <!-- {{birth date and age|YYYY|MM|DD}} -->
| birth_place =
| death_date = <!-- {{death date and age|YYYY|MM|DD|YYYY|MM|DD}} -->
| death_place =
| resting_place =
| occupation =
| language =
| nationality =
| ethnicity =
| citizenship =
| education =
| alma_mater =
| period =
| genre = <!-- or: | genres = -->
| subject = <!-- or: | subjects = -->
| movement =
| notableworks = <!-- or: | notablework = -->
| spouse = <!-- or: | spouses = -->
| partner = <!-- or: | partners = -->
| children =
| relatives =
| awards =
| signature =
| signature_alt =
| years_active =
| module =
| website =
| portaldisp = <!-- "on", "yes", "true", etc; or omit -->
}}
اواتر
[ترمیم]سانچے میں موجود سب ہی اواتر اختیاری (optional) ہیں۔ اگر کُچھ وتر (parameter) خالی رہ جائیں تو اُنہیں نکل دیجئے۔ مندرجہ ذیل، اواتر کی فہرست ملاحظہ کیجئے۔
وتر | انگریزی متبادل | وضاحت |
---|---|---|
نام | name | یہاں اِس شخص کا نام درج کریں۔ کوشش کریں کہ عموماً استعمال ہونے والا نام ہی درج کیا جائے، مثلاً چارلز لٹویج ڈوجسن کی جگہ لوئس کیرل کا استعمال کرنا مناسب ہوگا۔ اگر آپ اِس وتر کو پُر نہیں کرتے تو اِس کی جگہ مضمون یا صفحے کے نام کو ہی مصنف کا نام تصور کر لیا جاتا ہے۔ |
تصویر | image | یہاں تصویر کا نام درج کریں۔ خیال رکھیں کہ ساتھ میں "تصویر:" کا سابقہ لفظ استعمال نہ کریں۔ صرف ملف کا نام (filename) ہی درج کریں؛ مثلاً، abc.jpg یا xyz.png یا 123.gif وغیرہ۔ یوں [[تصویر:abc.png]] کی مانند نحو (syntax) ہرگز استعمال نہ کریں۔ |
چوڑائی | image_size | تصویر کی چوڑائی پکسل(PX) میں لکھیں |
عنوان | caption | |
تخلص | pseudonym | |
پیدائشی نام | birth_name, birthname |
|
تاریخ پیدائش | birth_date, birthdate |
|
جائے پیدائش | birth_place, birthplace |
شہر و ملک کا نام جہاں کی پیدائش ہے |
تاریخ وفات | death_date, deathdate |
|
جائے وفات | death_place, deathplace |
|
قلمی نام | pen_name, penname |
متعلقہ شخصیت اپنی تصنیفات میں اپنا جو نام لکھتے تھے وہ نام |
پیشہ | occupation | مذکورہ شخصیت زیادہ تر یا بنیادی طور پر کس شعبے یا پیشے سے وابستہ رہی ۔ |
قومیت | nationality | مصنف کی قومیت۔ |
نژادیت | ethnicity | مصنف کی نژادیت؛ یعنی مصنف کا تعلق کس نسل یا نژاد سے ہے۔ |
شہریت | citizenship | مصنف کی شہریت۔ |
تعلیم | education | یہاں مصنف کی حاصل کردہ ڈگریاں درج کریں۔ |
مادر علمی | alma_mater | مصنف نے اعلیٰ تعلیم کس یادگار ادارے سے حاصل کی اس کا نام شہر کے ساتھ لکھیں ۔ |
لکھائی دور | period | مصنف نے تحریر نگاری کا آغاز کس سن سے کیا اور کب تک تحریر کرتے رہے وہ دونوں سن لکھیں ۔ |
صنف | genre | اُن تمام اصناف کی فہرست یہاں درج کریں جن پر اِس مصنف نے تحریریں لکھیں ہیں۔ فہرست میں درج تمام اصناف کو علامتِ وقف (comma) سے علیحدہ کریں۔ ہر صنف کو نئی سطر پر ہرگز درج نہ کریں۔ |
موضوعات | subject | اُن سارے موضوعات کی فہرست یہاں درج کریں جن پر اِس مصنف نے کام کیا ہو۔ اگر اِس مصنف نے غیر افسانوی مطالعوں پر کام کیئے ہیں (مثلاً شخصیات کی سوانحِ حیات پر کام) تو اِن چند لوگوں کے نام یہاں درج کر دیں۔ |
ادبی تحریک | movement | |
نمایاں کام | notableworks | اس میں کوئی تحقیقی مقالہ یا کتاب لکھا ہو تو اس کا نام ۔ |
اعزازات | awards | اس میں مصنف کو ملنے والے قومی و بین الاقوامی اعزازات و انعامات کے نام |
زوج | spouse | شریک حیات کا نام |
پارٹنر | partner | اپنے فن میں کس کے ساتھ کام کرتے رہے ۔ |
اولاد | children | |
رشتہ دار | relatives | |
اہل و عیال | relations | |
مؤثر شخصیات | influences | متعلقہ شخصیت کی ذات و تربیت پر جن شخصیات کا اثر ہے ان کے نام |
متاثر شخصیات | influenced | متعلقہ شخصیت سے جو لوگ متاثر ہوئے ان کے بعد یا ان کے دور میں ان کے نام |