مندرجات کا رخ کریں

"نظام الدین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Nizam Uddin Choudhury» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:11، 18 جنوری 2024ء

حاجی نظام الدین چودھری ،آسام سے تعلق رکھنے والے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ وہ 2016 میں آسام قانون ساز اسمبلی کے انتخاب میں الگا پور حلقہ ایل اے 8 سے منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2] وہ 2021 میں آسام قانون ساز اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔[3] سوزم الدین لشکر ،آسام سے تعلق رکھنے والے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سیاست دان ہیں۔

حوالہ جات

  1. MP, DC pitch for time-bound implementation of programmes [مردہ ربط]
  2. "Indo-Bangla border at Cachar shocks MLAs"۔ 27 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2016 
  3. "AIUDF releases first list of candidates"۔ Assam Tribune۔ 13 March 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019