سہل بن بکار
Appearance
محدث | |
---|---|
سہل بن بکار | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | سهل بن بكار بن بشر |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | بصرہ |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو بشر |
لقب | الضریر |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
نسب | البصري، القيسي، البرجمي، الدارمي |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | جریر بن حازم ، شعبہ بن حجاج ، جویریہ بن اسماء ، یزید بن ابراہیم تستری ، ابان بن یزید۔ |
نمایاں شاگرد | محمد بن اسماعیل بخاری ، ابو داؤد ، ابو زرعہ رازی ، ابو حاتم رازی |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
سہل بن بکار بن بشر، ابو بشر بصری(وفات : 227ھ) ۔ وہ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں اور وہ ثقہ ہیں [1] ائمہ صحاح ستہ نے ان سے روایات لی ہیں ۔ ان کی وفات دو سو ستائیس ہجری میں ہوئی۔ [2]
شیوخ
[ترمیم]- جریر بن حازم،
- شعبہ بن حجاج،
- یزید بن ابراہیم تستری،
- ابان عطار،
- جویریہ بن اسماء
- سری بن یحییٰ،
تلامذہ
[ترمیم]- اماما بخاری،
- امام ابوداؤد،
- ابو زرعہ رازی،
- ابو حاتم رازی،
- ابو مسلم کجی،
- محمد بن محمد تمار،
جراح اور تعدیل
[ترمیم]ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ اور صادق ہے ۔ ابو حاتم بن حبان بستی: شاید وہ وہم اور غلطی پر تھے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے اور ایک مرتبہ: ابن حبان نے بغیر کسی ثبوت کے اس کا ذکر کیا۔ الدارقطنی نے کہا: ثقہ ہے۔ عبد الباقی بن قانع البغدادی نے کہا: صالح الحدیث ہے۔ تقریب التہذیب کے مصنفین نے کہا: ثقہ یے، اور ان کا قول "شاید" وہم ہے اور اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ [2]
وفات
[ترمیم]آپ نے 227ھ میں بصرہ میں وفات پائی ۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "موسوعة الحديث : سهل بن بكار بن بشر"۔ hadith.islam-db.com۔ 27 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2021
- ^ ا ب پ "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الحادية عشرة - سهل بن بكار- الجزء رقم10"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 12 نوفمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2021