پانچ شہنشاہوں کا سال
Appearance
رومی شاہی سلاسل | ||
---|---|---|
پانچ شہنشاہوں کا سال (عیسوی 193) | ||
وقائع نگاری | ||
پیرتیناکس 193 | ||
دیدیوس یولیانوس 193 | ||
پیشینیوس نیجر 193 | ||
کلودیوس البینوس 193 | ||
سیپتیموس سویروس 193–211 | ||
جانشینی | ||
|
||
پانچ شہنشاہوں کا سال (انگریزی: Year of the Five Emperors) 193ء کا سال تھا جس میں پانچ آدمیوں نے رومی شہنشاہ کے لقب کا دعویٰ کیا: پیرتیناکس, دیدیوس یولیانوس, پیشینیوس نیجر, کلودیوس البینوس, اور سیپتیموس سویروس.