منیرہ یمین ستی
Appearance
منیرہ یمین ستی | |
---|---|
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکنیت مدت 15 اگست 2018 – 7 جنوری 2021 |
|
حلقہ انتخاب | پنجاب صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
معلومات شخصیت | |
وفات | 7 جنوری 2021ء پنجاب |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
منیرہ یامین ستی (وفات 7 جنوری 2021ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو 15 اگست 2018ء سے 7 جنوری 2021ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔
سیاست
[ترمیم]وہ 2018ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔
موت
[ترمیم]یمین ستی نے 7 جنوری 2021ء کو کوڈ 19 کی وجہ سے وفات پائی۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1586
- ↑ "PML-N MPA Munira Yamin Satti passes away | SAMAA"۔ Samaa TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021