یہ انسانی پنجے کی چوتھی انگلی ہے۔ اسی لیے اسے چوتھی انگلی کہا جاتا ہے۔ اس کو عموماً انگوٹھی یا چھلا وغیرہ پہننے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔