عمیر بن عامر
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمیر بن عامر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
عمیر بن عامر غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
عمیر بن عامر بن خنساء بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار انصاری خزرجی۔کنیت ان کی ابوداؤد تھی۔بدرمیں شریک تھے۔اس کو عروہ اورابن شہاب اورابن اسحاق نے بیان کیاہے۔ہمیں عبد اللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں میں روایت کرکے خبردی کہ بنی خنسابن مبذول سے عمیر بن عامر بھی تھے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد7صفحہ 754 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور