حالت (مادہ)
Appearance
ایک مادہ کی حالت کا مطلب یہ ہے کہ وہ کس شکل میں پایا جاتا ہے۔ مادہ کی حالت ٹھوس ہو سکتی ہے یا مائع یا گیس۔ اس کے علاوہ مادہ شدید درجہ حرارت میں پلازما کی شکل میں پایا جا سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر حالت (مادہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |