ابی بن ثابت
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابی بن ثابت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
ابی بن ثابت غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
نام ونسب
[ترمیم]ابی بن ثابت بن المنذر بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو بن مالك بن النجار الأنصاری الخزرجی۔ ابو شداد یا ابو الشیخ کنیت ہے۔
اسلام
[ترمیم]مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا حسان بن ثابت اور اوس بن ثابت کے بھائی ہیں۔
غزوات
[ترمیم]غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک ہوئے۔
وفات
[ترمیم]واقعہ بئر معونہ میں شہید ہوئے۔[1][2][3]