مندرجات کا رخ کریں

فاطمہ بنت حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اُم عبد اللہ
فاطمہ بنت حسن
الصدیقہ
معلومات شخصیت
پیدائش 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر زین العابدین   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمد باقر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حسن ابن علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
حسین بن حسن بن علی ،  ابو بکر بن حسن بن علی ،  قاسم بن حسن ،  حسن المثنیٰ ،  زید بن حسن   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدثہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فاطمہ بنت حسن حسن بن علی کی بیٹی، زین العابدین (چوتھے اثنا عشری امام) کی بیوی اور محمد باقر (پانچویں اثنا عشری امام) کی والدہ تھیں۔ ان کی کنیت اُم عبد اللہ[1] اور ان کو زین العابدین ”الصدیقہ“ کہتے تھے۔[2] فاطمہ بنت حسن کی خصوصیات یہ تھیں کہ حسن بن علی کے خاندان میں کوئی بھی ان جیسا نہ تھا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. A Brief History of The Fourteen Infallibles۔ Qum: Ansariyan Publications۔ 2004۔ صفحہ: 117 
  2. Abu al-Hasan al-'Amili, Diya' al-Amilin, vol. 2. Al-Dur al-Nazim, serial 2879.
  3. Usul al-Kafi, vol. 1, p. 469.