مندرجات کا رخ کریں

خالد بن دينار تميمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالد بن دينار تميمی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام خالد بن دينار تميمی
وفات سنہ 770ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو خلدہ
لقب تميمی سعدی بصری خياط
عملی زندگی
طبقہ صغیرہ تابعین
ابن حجر کی رائے صدوق
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خالد بن دينار تميمی کا پورا نام خالد بن دینار تمیمی سعدی ہے، ابو خلدہ سعدی بصری خياط ان کی کنیت ہے۔ ان کا شمار تابعین میں ہوتا ہے ان سے کئی احادیث مروی ہیں۔[1][2]یہ رواہ حدیث میں طبقہ صغار تابعین میں شمار ہوتے ہیں۔ علما جرح و تعدیل نے انھیں صدوق اور ثقہ کے نام سے لکھا ہے۔

اساتذہ

[ترمیم]

خالد بن دينار تميمی نے ان اساتذہ سے حدیث بیان کی:-

[3]

شاگرد

[ترمیم]

خالد بن دينار تميمی سے ان شاگردوں نے روایت لی :

  • بشر بن ثابت بزار
  • حرمى بن عمارہ بن ابو حفصہ
  • حسن بن حبيب بن ندبہ
  • خالد بن حارث
  • زيد بن حباب
  • صالح بن عمر واسطی
  • عبد اللہ بن مبارک
  • عبد الرحمن بن مہدی
  • عبد الصمد بن عبد الوارث
  • عبيد اللہ بن محمد ثقفی
  • عبيد بن عقيل الہلالی
  • علی بن بكار
  • ابو نعيم الفضل بن دكين
  • محمد بن ابو شيبہ والد ابو بكر
  • مسلم بن ابراہيم
  • المعافى بن عمران موصلی
  • نعمان بن عبد السلام اصبہانی
  • وکیع بن جراح
  • يحيىٰ بن خليف بن عقبہ بصری
  • يحيىٰ بن سعيد قطان
  • يزيد بن زريع
  • يونس بن بكير
  • ابو بحر بكراوی
  • ابو داؤد طيالسی
  • ابو سعيد مولى بنى ہاشم

وفات

[ترمیم]

آپ نے 152ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. كتاب : سير أعلام النبلاء , المؤلف : شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى : 748هـ), الناشر : مؤسسة الرسالة , الطبعة : الثالثة، 1405 هـ / 1985 م
  2. كتاب: تهذيب الكمال في أسماء الرجال، مؤلف: يوسف بن عبد الرحمن بن يوسف، أبو الحجاج، جمال الدين ابن الزكي أبي محمد القضاعي الكلبي المزي (المتوفى: 742هـ), الناشر: مؤسسة الرسالة - بيروت ,الطبعة: الأولى، 1400 - 1980