مندرجات کا رخ کریں

سوراج پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چترنجن داس بنگال کے ایک کانگریسی قائد تھے۔ وہ بنیادی طور کانگریسی قائد تھے۔ انھوں نے دسمبر 1922ء میں گیا میں کانگریس اجلاس کی صدارت کی تھی۔ انھوں نے اگلے سال یکم جنوری 1923ء کو سوراج پارٹی کی بنیاد رکھی۔

موتی لال نہرو اس پارٹی کے سیکرٹری اور شریک بانی تھے۔ 1935ء میں اس پارٹی کوانڈین نیشنل کانگریس میں ضم کر دیا گیا۔

۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]