30 اپریل
Appearance
28 اپریل | 29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی | 2 مئی |
30 اپریل حالیہ برسوں میں |
2024 (منگل) |
2023 (اتوار) |
2022 (ہفتہ) |
2021 (جمعہ) |
2020 (جمعرات) |
2019 (منگل) |
2018 (پير) |
2017 (اتوار) |
2016 (ہفتہ) |
2015 (جمعرات) |
واقعات
[ترمیم]- 1789ء - جارج واشنگٹن نے پہلے امریکی صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا۔
- 1812ء - لوویزیانا امریکا کی اٹھارویں ریاست بنا[1]
- 1945ء - جنگ عظیم دوم: ہٹلر اور ایوا براؤن نے ایک دن کی شادی کے بعد خود کشی کی
- 1948ء - بوگوٹا، کولمبیا میں، امریکی ریاستوں کی تنظیم قائم ہوئی۔
- 1970ء - امریکی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا۔
- 1975ء - جنگ ویت نام کے دوران شمالی ویت نام کی فوجوں نے سائگون پر قبضہ کر کہ جنگ کا خاتمہ کر ديا۔
- 1980ء - نیدرلینڈز کی ملکہ بئاتریکس کی تاج پوشی کی گئی۔
- 1993ء - سی ای آر این نے تمام استعمال کرنے والوں کے لیے، جال محیط عالم (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو) کو مفت کر دیا۔
- 1999ء - کمبوڈیا کو آسیان کی رکنیت مل گئی۔
- 2001ء - امریکی کروڑ پتی ڈینس ٹیٹو روسی سویوز راکٹ کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پہنچے، دنیا کے پہلے خلائی سیاح بن گئے۔
ولادت
[ترمیم]- 1662ء - میری دوم، برطانیہ کی ملکہ
- 1777ء - کارل فریڈرک گاؤس، جرمن ریاضی دان، ماہر فلکیات، طبیعیات دان
- 1909ء - یولیانا، نیدرلینڈز کی ملکہ
- 1919ء - ثاقب مظفرپوری، اردو زبان کے ممتاز شاعر
- 1927ء - فاطمہ بیوی، بھارتی عدالت عظمیٰ کی سابقہ جج
- 1943ء - فریڈرک چیلوبا، زیمبیا کے دوسرے صدر
- 1946ء - کارل گوستاف، سویڈن کا بادشاہ
- 1949ء - انٹونیو گوٹیرش، پرتگال کے وزیر اعظم
- 1959ء - اسٹیفن ہارپر، کینیڈا کا بائیسواں وزیر اعظم
- 1970ء - خالد ارگنچ، ترک اداکار
وفات
[ترمیم]- 1030ء - محمود غزنوی، سلطنت غزنویہ کا پہلا آزاد حکمران
- 1945ء - اڈولف ہٹلر، نازی جرمنی کا سربراہ
- 1945ء - ایوا براؤن، اڈولف ہٹلر کی بیوی
- 1968ء - فرحت دہلوی، اردو زبان کے شاعر، مصنف اور ادیب
- 2018ء - ادریس حسن لطیف، سربراہ بھارتی فضائیہ
- 2020ء - رشی کپور، بھارتی بالی ووڈ اداکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار
- 2016ء - ہیری کروٹو، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- -- ویتنام کا لبریشن ڈے(آزادی کا دن)
- -- سوئیڈن میں شاہ کارل گستوف کے اعزاز میں پرچم کا دن منایا جاتاہے