مندرجات کا رخ کریں

10 (عدد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
9 10 11
[[نقص اظہار: «–» کا غیر معروف تلفظ۔ (عدد)|]] 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19
لفظیدس (ten)
صفاتی10
(دسواں - tenth)
اجزائے ضربی2 × 5
مقسوم علیہ1, 2, 5, 10
رومن عددX
یکرمزی علامات
ثنائی10102
ثلاثی1013
رباعی224
خمسی205
ستی146
ثمانی128
اثنا عشریA12
ستہ عشریA16
اساس بیسA20
اساس چھتیسA36

10 (عدد) یعنی 10 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ اکثر عددی نظاموں میں 9 سے بڑا یا زیادہ اور ہر عددی نظام میں یہ 11 سے چھوٹا اور کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دس بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے نو اور اس کے بعد گیارہ بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو دسواں یا دسویں کہا جاتا ہے۔ دہم نیز عاشر بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

[ترمیم]

عمومی خصوصیات

[ترمیم]

فہرست بنیادی ریاضی

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]