باب الخلیل
Appearance
باب الخلیل Jaffa Gate | |
---|---|
باب الخلیل | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | قدیم یروشلم |
باب الخلیل یا باب یافا یا باب داؤد (انگریزی: Jaffa Gate، عبرانی: שער יפו، Sha'ar Yafo; عربی: باب الخليل ("Hebron Gate") / باب محراب داود / باب داود) قدیم یروشلم کے سات کھلے دروازوں میں سے ایک ہے۔
اسماء
[ترمیم]باب یافا اور شارع یافا دونوں قدیم بندرگاہ یافا کے نام پر ہیں۔ یافا وہ بندرگاہ ہے جہاں یونس/یوناہ نے اپنے بحری سفر پر روانہ ہوئے، [1] اور زائرین مقدس شہر کے لیے اس بندرگاہ پر اترتے تھے۔
عربی نام باب الخلیل ابراہیم سے منسوب ہے جو فلسطین کے شہر الخلیل میں مدفون ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]-
باب الخلیل، 1891
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل