راجر بیکن
Appearance
Roger Bacon
پیدائش: 1214ء
وفات: 1294ء
انگریز فلسفی راہب۔ آکسفورڈ اور پیرس میں تعلیم پائی۔ 1251ء تک پیرس میں ارسطو کے فلسفے پر لیکچر دیے۔ لاطینی زبان میں کئی کتابیں تصنیف کیں۔ جن میں اون میرر زیادہ مشہور ہے۔ 1226ء میں پوپ کلیمنٹ کی دعوت پر کار عظیم لکھنی شروع کی۔ جو جملہ علوم و فنون کے مبادیات سے متعلق ہے۔ 1277ء میں کیتھولک کلیسا نے مجرم قرار دیا اور قید میں ڈال دیا وہیں وفات پائی۔
ویکی ذخائر پر راجر بیکن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1214ء کی پیدائشیں
- 1220ء کی پیدائشیں
- 1292ء کی وفیات
- 1294ء کی وفیات
- انگریز سائنس دان
- انگریز فلسفی
- انگریز مترجمین
- تیرہویں صدی کی انگریز شخصیات
- تیرہویں صدی کے رومن کیتھولک الٰہیات دان
- تیرہویں صدی کے ریاضی دان
- تیرہویں صدی کے سائنس دان
- تیرہویں صدی کے فلسفی
- تیرہویں صدی کے ماہرین فلکیات
- تیرہویں صدی کے مترجمین
- جامعہ اوکسفرڈ کے فضلا
- سائنسی ادوات ساز
- سائنسی فلسفی
- قرون وسطی کے انگریز ریاضی دان
- قرون وسطی کے سائنس دان
- قرون وسطی کے مصنفین
- طبعی فلاسفہ
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- تاریخ تعلیم
- فلاسفہ ادب
- تاریخ افکار
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- ماہرین وجودیات
- اخلاقیات کے فلسفی
- ماہرین علمیات
- مذہب کے فلاسفہ
- تاریخ فلسفہ
- فلاسفہ عقل
- تاریخ کے فلسفی
- مسیحی فلاسفہ
- تاریخ سائنس
- تیرہویں صدی کے کیمیا گر
- تیرہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- تیرہویں صدی کے نجونی