سمسم گلی
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
سمسم گلی | |
---|---|
تخلیق کار | Joan Ganz Cooney Lloyd Morrisett |
نمایاں اداکار | Will Lee Loretta Long Bob McGrath Roscoe Orman Muppet Performers: Fran Brill Kevin Clash Stephanie D'Abruzzo Jim Henson (1969-1990) Richard Hunt (1969-1992) Joey Mazzarino Brian Muehl Jerry Nelson Frank Oz Martin P. Robinson David Rudman Carroll Spinney Steve Whitmire |
تھیم موسیقی | Joe Raposo |
افتتاحی تھیم | "Can You Tell Me How To Get To Sesame Street?" |
اختتامی تھیم | "Can You Tell Me How To Get To Sesame Street?" |
نشر | United States |
زبان | English |
تعدادِ دور | 41 |
اقساط | 4,256 |
تیاری | |
مقام | Reeves Teletape (1969-1992) Kaufman Astoria Studios (1992-present) New York City |
دورانیہ | 60 minutes |
پروڈکشن ادارہ | Sesame Workshop |
نشریات | |
چینل | NET (1969-1970) PBS (1970-Present) |
November 10, 1969 – present |
صی گلی امریکی بعید نما پر دکھائے جانے والا بچوں کا پروگرامنگ ہے جو پتلی تماشا، مختصر فلم، حراک، مزاح اور تمدنی حوالوں کا تولیف ہے۔ یہ امریکی عوامی بعید نما پر 1969ء سے پیش کیا جا رہا ہے اور بچوں میں خاصا مقبول رہا ہے۔ یہ پروگرامنگ تعلیم مقاصد کے علاوہ بچوں کے ذہنوں کو ایک خاص آہنگ پر ڈالنے میں کامیاب ثابت ہوا ہے۔
2011ء میں امریکی سرکار نے سیسامی گلی کو پراپیگنڈا کا ہتھکنڈہ بناتے ہوئے اس کا اردو نسخہ پاکستان بعید نما پر پیش کرنے کے لیے دو کڑور ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔[1]
- ↑ "اردو کی سیسمی"۔ بی بی سی اردو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2011
ویکی ذخائر پر سمسم گلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 2010 کی دہائی کے امریکی ٹیلی ویژن سلسلے
- براعظم امریکا
- انگریزی ٹیلی ویژن پروگرام
- پی باڈی اعزاز یافتہ ٹیلی ویژن پروگرام
- نیو یارک سٹی میں سیٹ ٹیلی ویژن شو
- 1969ء میں شروع ہونے والی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- امریکی ثقافت
- 1960ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 1970ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 1980ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 1990ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2000ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2010ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2020ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- بچوں کی امریکی انیمیٹڈ مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز