خواندگی
Appearance
خواندگی کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ نصابی میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا یونیسکو کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی تحریری یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- شرح خواندگی
- خواندہ ماحول
- جدید خواندگی
- شماری
- سیاسی خواندگی
- سائنسی خواندگی
- فہرست ممالک بلحاظ شرح خواندگی
بیرونی روابط
[ترمیم]- یونیسکو کا خواندگی بارے موقع جال
- بنیادی خواندگی بارے برطانیہ کی قومی پالیسی آرکائیو شدہ 2012-12-23 بذریعہ archive.today
ویکی ذخائر پر خواندگی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |