جنوب ایشیائی کھیل یا ساؤتھ ایشین گیمز (South Asian Games) جنہیں سابقہ طور پر جنوبی ایشیائی فیڈریشن کھیل یا ساؤتھ ایشین فیڈریشن گیمز اور سیف گیمز (South Asian Federation Games or SAF Games) کہا جاتا تھا، جنوبی ایشیا سے کھلاڑیوں کے درمیان ہر دو سال میں منعقد کیے جانے والی کھیلوں کے مقابلے ہیں۔ اس کے موجودہ آٹھ رکن ممالک افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان اور سری لنکا ہیں۔ جنوب ایشیائی کھیل اولمپک کونسل آف ایشیا (OCA) کے پانچ ذیلی علاقائی کھیلوں میں سے ایک ہے۔

جنوب ایشیائی کھیل
South Asian Games
75
ساؤتھ ایشین گیمز ایسوسی ایشن (لوگو)
مخففSAG
اول منعقدہستمبر 1984ء کھٹمنڈو، نیپال
سلسلہ وقوع2 سال
آخر منعقدہ5 - 16 فروری 2016ء گوہاٹی، شیلانگ، بھارت (2019ء کھٹمنڈو، نیپام)

مقامات

ترمیم
سال کھیل میزبان شہر ملک
1984 I کھٹمنڈو  
نیپال
1985 II ڈھاکہ  
بنگلہ دیش
1987 III کولکاتہ  
بھارت
1989 IV اسلام آباد  
پاکستان
1991 V کولمبو  
سری لنکا
1993 VI ڈھاکہ  
بنگلہ دیش
1995 VII چینائی  
بھارت
1999 VIII کھٹمنڈو  
نیپال
2004 IX اسلام آباد  
پاکستان
2006 X کولمبو  
سری لنکا
2010 XI ڈھاکہ  
بنگلہ دیش
2016 XII گوہاٹی, شیلانگ [1]  
بھارت
2018 XIII کھٹمنڈو  
نیپال

طلائی تمغا تعداد

ترمیم
ملک مجموعی طور پر چیمپیئن دوم طلائی سوم طلائی
  بھارت
12 مرتبہ
-
-
  پاکستان
-
7 مرتبہ
4 مرتبہ
  سری لنکا
-
4 مرتبہ
7 مرتبہ
  نیپال
-
1 مرتبہ
-
  بنگلادیش
-
-
2 مرتبہ

جدول تمغا جات

ترمیم
درجہ این او سی حصہ لیا طلائی چاندی کانسی کل
1   بھارت 12 1088 632 326 2046
2   پاکستان 12 323 412 393 1128
3   سری لنکا 12 210 351 553 1114
4   نیپال 12 79 122 272 473
5   بنگلادیش 12 67 177 403 647
6   افغانستان 3 20 25 54 99
7   بھوٹان 12 2 16 53 71
8   مالدیپ 12 0 3 9 12

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "12th SAF Games Mantle Falls on State"۔ The New Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-22