اداکارہ حبا علی نے خاموشی سے شادی کرلی

اداکارہ حبا علی نے  خاموشی سے شادی کرلی

ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حبا علی نے خاموشی سے شادی کرلی۔حبا علی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ‘ قبول ہے ’ لکھا اور اپنی شادی کی خبر کی تصدیق کی

لاہور،کراچی (لیڈی رپورٹر سے،سٹاف رپورٹر) انہوں نے سوشل میڈیا سائٹس پر اپنا نام بھی تبدیل کر کے ‘حبا سلمان’ کرلیا۔ اداکارہ کی یہ دوسری شادی ہے ، پہلی شادی سے اداکارہ کا ایک بیٹا بھی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں