مندرجات کا رخ کریں

اَبروُ

ویکی لغت سے
(ابرو سے رجوع مکرر)

فارسی ۔اسم ۔ مونث و مذکر

1۔ آنکھ کی محراب کے اوپر اُگے ہوئے بال ۔ بھوں

2۔ کلام و الہام غیبی ۔ سالک کا اپنے مرتبہ سے کسی خطا کے باعث گر جانا