مندرجات کا رخ کریں

یوٹوپیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرکیڈیا (یوٹوپیا)

یوٹوپیا (Utopia) (تلفظ: /[invalid input: 'ju:']ˈtpiə/ yoo-TOH-pee-ə) ایک سماج، معاشرہ، برادری یا کمیونٹی ہے جو انتہائی مطلوب یا قریب کامل خصوصیات رکھتی ہے۔ اسے تھامس مور نے 1516ء میں اپنے ناول یوٹوپیا میں استعمال کیا۔