مندرجات کا رخ کریں

ژاں ژاک روسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ژاں ژاک روسو
(فرانسیسی میں: Jean-Jacques Rousseau ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روسو 1753میں، مصور

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1712(1712-06-28)
جنیوا
وفات 2 جولائی 1778(1778-70-20) (عمر  66 سال)
ارمينوويل، فرانس
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پانتھیون   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ٹیورن
سٹیفورڈشائر (22 مارچ 1766–1 مئی 1767)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب پروٹسٹنٹ [2]،  کیتھولک ازم [2]،  پروٹسٹنٹ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی [4]،  مصنف ،  ماہر موسیقیات ،  ناول نگار [4]،  آپ بیتی نگار ،  ماہر تعلیم ،  فطرت پسند ،  ڈراما نگار ،  ماہر سیاسیات [5]،  مضمون نگار [4]،  ماہر نباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ایملی ،  معاہدہ عمرانی ،  اعترافات   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک معاہدہ عمرانی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ژاں ژاک روسو (1712ء - 1778ء) (فرانسیسی:jean-jacques rousseau) انسانی مساوات کا مبلغ جینوا (Geneva) کا ایک فلسفی اور انشا پرداز، جس کی تحریریں فرانس میں انقلاب برپا کرنے کا سبب بنیں۔ جینوا میں پیدا ہوا۔ جوانی میں وطن کو خیر باد کہہ دیا اور آوارہ گردی اختیار کی۔ ایک معزز خاتون مادام وارنس کی سرپرستی میں موسیقی، فلسفے اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 1760ء میں ایک مضمون سائنس اور آرٹ کا اثر اخلاق پر لکھا۔ یہ مضمون بہت مشہور ہوا۔ دوسرے سال ناول ایملی لکھا جس میں تعلیم کے اصولوں او طریقوں پر بحث کی۔ 1762ء میں معاہدہ عمرانی لکھی جس میں حکومت اور معاشرے کے اصولوں پر تبصرہ کیا۔ وہ کہتا ہے کہ انسان فطری طور پر آزاد اور نیک پیدا ہوا ہے لیکن معاشرہ اسے بدی میں مبتلا کر دیتا ہے۔ اسے رومانیت کا بانی بھی سمجھا جاتا ہے۔

تصورات

[ترمیم]

اس نے آزاد خیالی اور عام لوگوں کے حقوق کے بارے میں بہت کچھ لکھا۔ اس کے نظریات نے انقلاب فرانس کے رہنماؤں کو بہت متاثر کیا۔ روسو کے نظریات میں انسانی برابری کے لیے بہت شددت پائی جاتی ہے۔ اس کے خیال میں معاشرے کا ڈھانچہ انسانی برابری کے غیر موزوں ہے۔ اس کے خیال میں "انسان آزاد پیدا ہوا ے لیکن ہر طرف وہ زنجیروں ميں جکڑا ہوا ہے۔"

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
  2. HDS ID: https://hls-dhs-dss.ch/de/articles/009547
  3. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  4. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/32908 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  5. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/32908 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019 — اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119228797 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5565027