واصل ابن عطا
Appearance
(واصل بن عطا سے رجوع مکرر)
واصل ابن عطا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 700ء [1] مدینہ منورہ [2] |
وفات | سنہ 748ء (47–48 سال)[1][3] بصرہ [2] |
شہریت | سلطنت امویہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی معتزلی |
عملی زندگی | |
استاذ | جعفر الصادق ، حسن بصری |
تلمیذ خاص | زید بن علی رضی اللہ عنہ |
پیشہ | الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات |
ملازمت | بصرہ |
درستی - ترمیم |
واصل بن عطاء (700ء–748ء) (عربی: واصل بن عطاء) اولین مسلم قاضیوں اور مفکرین میں سے تھے۔ واصل بن عطاء مخزومی، ابو حذیفہ ان کی کنیت تھی، 80ھ میں پیدا ہوئے، حسن بصری کے شاگرد اور فرقہ معتزلہ کے بانی تھے۔ کبیرہ گناہ کے حکم میں ان کا اور ان کے استاد حسن بصری کا اختلاف ہوا تو حسن بصری نے ان کے بارے میں کہا اعتزلَنا واصل (واصل ہم سے علاحدہ ہو گیا)۔ ان کا انتقال 131ھ 748ء میں ہوا.[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopaedia of Islam
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Wasil-ibn-Ata — بنام: Wasil ibn 'Ata' — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ لسان الميزان:مؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني ناشر: دار البشائر الإسلامية،