مندرجات کا رخ کریں

صدر روس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صدر روسی وفاقیہ
President of the Russian Federation
Президент Российской Федерации
صدر روس کا پرچم
موجودہ
ولادیمیر پیوتن

7 مئی 2012 سے
رہائشکریملن سینٹ, ماسکو
تقرر کُننِدہبراہ راست مقبول ووٹ
مدت عہدہچھ سال، ایک بار قابل تجدید مسلسل
تاسیس کنندہبورس یلسن
تشکیلآئین روس, دسمبر 1993
جانشینوزیر اعظم روس
تنخواہ3.6 ملین روبل سالانہ
ویب سائٹ(روسی میں) президент.рф
(انگریزی میں) eng.kremlin.ru

صدر روس (President of Russia) رسمی طور پر صدر روسی وفاقیہ (President of the Russian Federation) (روسی: Президент Российской Федерации) ریاست کا سربراہ، سپریم کمانڈر اعلی اور روسی فیڈریشن کے اندر سب سے اعلی عہدے کا حامل ہے۔[1]

25 دسمبر 1991ء سے قبل عہدے کا نام صدر روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (President of the Russian Soviet Federative Socialist Republic) (روسی: Президент Российской Советской Федеративной Социалистической Республики) تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. I.E. Kozlova and O. E. Kutafin, Konstitutsionnoe Pravo Rossii (Constitutional Law of Russia) (4th ed, 2006) p. 383

بیرونی روابط

[ترمیم]