شبیہ
Appearance
(تمثال سے رجوع مکرر)
شَبِیہ یا آئیکن (انگریزی: Icon) ایک بت، مجسمہ، تصویر، دھات، صنم، کپڑا اور مورتی کی شکل میں بھی ہو سکتا ہے مگر موجودہ دور میں عموماً صرف متبرک یا قابلِ تبجیل تصاویر و پینٹنگ کو ہی آئیکن یا شبیہ یا تِمْثال کہا جاتا ہے۔ یہ اکثر مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور کچھ مشرقی کیتھولک کلیسیاؤں کی جانب سے ہوتا ہے۔ وہ شخصیات جن کی تمثالیں بنائی جاتی ہیں اُن میں مقدسہ کنواری، یسوع ناصری، مقدسین اور فرشتے شامل ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Baggley, John. Doors of Perception: Icons and Their Spiritual Significance. Crestwood, New York: St. Vladimir's Seminary Press, 1995. ISBN 0-88141-071-3.